تائے مدور

( تائے مُدَوِّر )
{ تا + اے + مُدَوْ + وِر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گول 'ۃ' عربی میں بعض الفاظ کے آخر میں ت بشکل 'ہ' لکھی جاتی ہے جس پر دو نقطے لگا دیے جاتے ہیں۔