تائے موقوفہ

( تائے مَوقُوفَہ )
{ تا + اے + مُو (و لین) + قُو + فَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تائے مدورہ جو لفظ کے آخر میں نقطے نہ ہونے کی وجہ سے ہائے مختضی کی طرح ادا کی جاتی ہے۔