فارسی سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ فارسی مصدر 'سوختن' سے فعل امر 'سوز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'خودسوزی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کاروانِ زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔