تائید مزید

( تائِیدِ مَزِید )
{ تا + ای + دے + مَزِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیادہ مدد، زیادہ تصدیق پہلی تائید کی توثیق و تصدیق کے لیے دوسری تائید۔