تائیدی شہادت

( تائِیدی شَہادَت )
{ تا + ای + دی + شَہا + دَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطالب کی تائید کرے، ممدو معاون و مددگار گواہی۔