تائیدی کٹائی

( تائِیدی کَٹائی )
{ تا + ای + دی + کَٹا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تخم ریزی کے لیے اصلی تبدیلی کی کٹائی کے بعد پرانے پودوں کو نکال لینا۔