تتقول

( تَتَقُّول )
{ تَتَق + قُول }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایلخانی اور جلائری دور میں کاروانوں سے حفاظت کا محصول وصول کرنے والے کا عہدہ، راہ دار۔