تجویز روئدادی

( تَجْوِیزِ رِوئِدادی )
{ تَج + وی + زے + رُو + اِدا + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مقدمے کا اس کے واقعات کی رو سے فیصلہ، تجویز کیفیتی جو مثل سے معلوم ہو۔