تجنیس مماثل

( تَجْنِیسِ مُماثِل )
{ تَج + نی + سے + مُما + ثِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تجنیس تام کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ ایک ہی نوع کے ہوں مگر معنی مختلف رکھتے ہوں۔