تجویز امر واقع

( تَجْوِیزِ اَمْرِ واقِع )
{ تَج + وی + زے + اَم + رے + وا + قِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امر واقع کی تشریح، واقعی امر کی تجویز۔