تجلیل

( تَجْلِیل )
{ تَج + لِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جلال و عظمت، بیان کرنے کی صفت، بزرگی کا اظہار، بڑائی کی پیش کش، بڑائی جتانے کا عمل۔