تجمد

( تَجَمُّد )
{ تَجَم + مُد }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - استحکام، مضبوطی، پیوستگی، پختگی، جمائے، جم جانے کی حالت۔