تجنیس زائد

( تَجْنِیسِ زائد )
{ تَج + نی + سے + زا + اِد (کسرہ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ متجانس الفاظ جو کلام میں واقع ہوں ان میں سے ایک لفظ میں حرف زائد ہوں۔