تجنیس مطرف

( تَجْنِیسِ مُطَرَّف )
{ تَج + نی + سے + مُطَر + رَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متجانس الفاظ میں الفاظ میں حروف کا کم یا زیادہ ہونا۔