تجنیس مکرر

( تَجْنِیسِ مُکَرَّر )
{ تَج + نی + سے + مُکَر + رَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تجنیس مکرر یہ ہے کہ آخر ابیات میں دو لفظ ایک ایک جنس کے برابر آویں۔