تجسیمیت

( تَجْسِیمِیَت )
{ تَج + سی + مِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خدا کے مجسم ہونے کا عقیدہ، تجسم کی کیفیت و حالت۔