تجربی دور

( تَجْرِبی دَور )
{ تَج + رِبی + دُور (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) تجربہ، عملی جانچ کا وہ مقررہ وقت جو تجربہ گاہ میں صرف ہو۔