تجاذ بی میدان کی قوت

( تَجاذُ بی مَیدان کی قُوَّت )
{ تَجا + ذُبی + مَے (ی لین) + دان + کی + قُو + وَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) نیوٹن کے کلیے (کشش ثقل) میں اکائی کمیت کا جسم ایک اکائی کی کمیت کے جسم پر جو قوت ڈالتا ہے۔.... اسے تجاذبی میدان کی قوت کہتے ہیں۔