تجاذب مادی

( تَجاذُبِ مادّی )
{ تَجا + ذُبے + ماد + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تجاذب اجسام (سائنس) جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کا عمل۔