تجاذبی میدان

( تَجاذُبی مَیدان )
{ تَجا + ذُبی + مَے (ی لین) + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) کشش ثقل میں مادے کے دو ٹکڑوں کے مرکزوں کا درمیانی فاصلہ۔