تتیا ناچ

( تَتَیّا ناچ )
{ تَتَیْ + یا + ناچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑ یا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے)۔