تثلیث فی التوحید

( تَثْلِیث فِی التَّوحِید )
{ تَث + لِیث + فِت (ی، ال غیر ملفوظ) + تَو (و لین) + حِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ایک میں تین خدا ہونے کا عقیدہ جو عیسائیوں کا عقیدہ ہے۔