تبا ین جزئی

( تَبا یُنِ جُزْئی )
{ تَبا + یُنے + جُز + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تباین کی وہ صورت جس میں کلیۃً اختراق تو نہ ہو مگر اختراق کو غلبہ ہو جیسا کہ عموم و خصوص وجہ میں ہوا کرتا ہے۔