خیمہ

( خَیمَہ )
{ خَے (یائے لین) + مَہ }
( عربی )

تفصیلات

خیم  خَیمَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : خَیمے [خَے (یائے لین) + مے]
جمع   : خَیْمے [خَے (یائے لین) + مے]
جمع غیر ندائی   : خَیْموں [خَے (ی لین) + موں (و مجہول)]
١ - کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راونی۔
 خیمۂ دیبا تخت مطلّا مسندِ زیبا تاج ثریا      ( ١٩٦٢ء، ہفت کشور، جعفر طاہر، ٦٠ )
  • A tentmaker