تباہ سرشتی

( تَباہ سِرِشْتی )
{ تَباہ + سِرِش + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بدذاتی، کمینگی، بربادی اور برے کاموں کی طرف مائل ہونے کی فطرت، طبیعت کا باچی پن۔