تب جانیں[2]

( تَب جانیں[2] )
{ تَب + جا + نیں (ی مجہول) }

تفصیلات


حرف جزا
١ - اس وقت سمجھیں، قائل ہو جائیں، بات جب ہے کہ۔