تبادلوں کا نظریہ

( تَبادْلوں کا نَظَرْیَہ )
{ تَباد + لوں (و مجہول) + کا نَظَر + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو۔