تایسرا

( تایَسْرا )
{ تا + یَس + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) خسر کا بڑا بھائی، زوجہ کا تایا یا شوہر کا تایا۔