تانڈ دیو

( تانْڈ دِیو )
{ تانْڈ (ن مغنونہ) + دِیو (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہادیو جی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا۔