خیر خیریت

( خَیر خَیریَّت )
{ خَیر (یائے لین) + خَے (یائے لین) + ری + یَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی سے مشتق اسم 'خیر' کے ساتھ عربی ہی مشتق اسم 'خیریت' لگانے سے مرکب 'خیر خیریت' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء کو "داستان غدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - خیر و عافیت، خیر سلا۔
"زندگی فقط خیر خیریت کا نام نہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٣٧ )