تاندلہ

( تانْدْلَہ )
{ تانْد (ن مغنونہ) + لَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جو عام طور پر چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔