تانبے کے چھلکے

( تانْبے کے چِھلْکے )
{ تاں + بے + چِھل + کے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتر جو تانبے کو گرم کرکے پیٹنے کے بعد اترتے ہیں۔