تانبے کا کیمیائی روپیما

( تانْبے کا کِیمْیائی رَوپَیما )
{ تاں + بے + کا + کی + یا + ای + رَو (و لین) + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ آلہ جس سے تانبے کا برقی کیمیائی معادل یعنی یہ دریافت کی جائے کہ ایک کولومب برق کے بہنے سے کتن تانبا آزاد ہوتا ہے۔