تانبے کا میل

( تانْبے کا میل )
{ تاں + بے + کا + میل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جب کان میں سے تانبا حاصل کرتے ہیں اور پگھلا کر صاف و خالص کرتے ہیں تو جو میل نکلتا ہے اسے تانبے کا میل کہتے ہیں۔