تانبڑا کرنڈی

( تانْبْڑا کرَنْڈی )
{ تانْب (ن مغنونہ) + ڑا + کَرَن + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کرنڈی سانپ کی ایک قسم کا نام جس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے۔