تانبا[2]

( تانْبا[2] )
{ تاں + با }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گوشت کا تکہ جو (باز اور شاہین وغیرہ) شکاری پرندوں کو کھلاتے ہیں، خوراک۔