تامینی محصول

( تامِینی مَحْصُول )
{ تا + می + نی + مَح (فتحہ م مجہول) + صُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محصول یا ٹیکس، تامین سے تعلق رکھنے والا محصول۔