تان بندھان سے

( تان بَنْدھان سے )
{ تان + بَن + دھان + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - نظم و ضبط کے ساتھ، اصول و قواعد کی پابندی سے، نئی تان ایجاد کرنے کے ساتھ۔