تان پلٹا

( تان پَلْٹا )
{ تان + پَل + ٹا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (موسیقی) مختلف طریقے سے تان لینے کا انداز، اونچے اور نیچے سروں کے الٹنے پلٹنے کا عمل۔