تاملی نفسیات

( تَاَمُّلی نَفْسِیات )
{ تا + اَم + مُلی + نَف + سِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے۔