تامڑا

( تامْڑا )
{ تام + ڑا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا جواہر، ادنٰی قسم کا گہرا سیاہی مائل تانبے کے رنگ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو۔