تامینی طریق

( تامِینی طَرِیق )
{ تا + می + نی + طَرِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تامین کا طریقہ، (معاشیات) ملکی صنعت کو غیر ملکی صنعتوں کے مقابلے سے محفوظ کرنے کے لیے حکومت غیر ملکی مال پر محصول یا پابندی لگاتی ہے تاکہ ملکی صنعت ترقی کرے اس طریق عمل کو حفاظت تجارت یا تامین (Protection) کہتے ہیں۔