تام الخلقت

( تامُ الْخِلْقَت )
{ تا + مُل (ا غیر ملفوظ) + خِل + قَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنی ساخت میں پورا، مکمل۔