تبیہ

( تَبْیَہ )
{ تَب + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مضمون نگاری یا انشا کی ایک قسم جس میں طلب فعل کا فقدان ہو۔