تپاک قلب

( تَپاکِ قَلْب )
{ تَپا + کے + قَلْب }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خون کا دبائے، دل کی دھڑکن، اختلاج۔