تپتیا

( تِپَتْیا )
{ تِپَت + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تین پتوں والا، سہ رکنی، تین تین ٹکڑوں میں کیا ہوا۔