تپچاق

( تَپْچاق )
{ تَپ + چاق }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کی ایک اعلٰی قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے۔