تپسی مچھلی

( تَپْسی مَچْھلی )
{ تَپ + سی + مَچھ + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھلی کی ایک قسم کی بہت سی ذیلی اقسام جو جگہ جگہ مختلف ناموں سے مشہور ہیں، لاطینی: Polynemus Paradiseus