تپشی کرہ

( تَپِشی کُرَّہ )
{ تَپِشی + کُر + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ کا کرہ، کرہ نار، فضا کے بعد کا وہ خلائی حصہ جو گرم تسلیم کیا جاتا ہے، انگریزی: Thermosphere