تپوبن

( تَپوبَن )
{ تَپو (و مجہول) + بَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تپسیا یا ریاضت و عبادت کرنے کا جنگل۔